Results 1 to 2 of 2

Thread: مٹر کا استعمال پانچ بیماریوں سے چھٹکارے کیلئے مفید قرار

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مٹر کا استعمال پانچ بیماریوں سے چھٹکارے کیلئے مفید قرار

    مٹر کا استعمال پانچ بیماریوں سے چھٹکارے کیلئے مفید قرار

    Mattar.jpg
    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ غذا میں مٹر کا استعمال عمل میں لائیں تو پانچ بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

    فٹ سکواڈ ÚˆÛŒ ایکس بی سے وابستہ ماہر غذائیات اور پرسنل ٹرینر ڈیوندر بینز ایک لمبی اور صØ+ت مند زندگی گزارنے Ú©Û’ لیے سپر فوڈز سے متعلق اپنے تجربات اور رائے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں Ù†Û’ آج مٹر Ú©Û’ دانوں Ú©ÛŒ افادیت Ú©Û’ بارے میں اہم معلومات شیئر Ú©ÛŒ ہے۔

    مٹر ایک ایسی سبزی ہے جو لذت Ú©Û’ ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور ہے۔ یہ سبز رنگ Ú©Û’ چھوٹے بال صØ+ت مند زندگی گزارنے میں کیسے مدد کرتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں اس مضمون میں۔

    مٹر Ø+جم میں بے Ø´Ú© چھوٹا ہے لیکن جب بات غذائیت Ú©Û’ ساتھ صØ+ت Ú©ÛŒ آتی ہے تو مٹھی بھر مٹر اپنے اندر کئی غذائی اجزاء رکھتے ہیں جو صØ+ت Ú©Û’ کئی مسائل دور کرنے Ú©ÛŒ بھی صلاØ+یت رکھتے ہیں۔ مٹر میں میگنیشیم، وٹامن Ú©Û’ØŒ اے، سی اور بی وٹامنز بھی ہوتے ہیں۔

    مٹر Ú©Ùˆ گوشت میں پکائیں یا کسی دوسری سبزی میں شامل کرلیں۔ پاستا میں ڈال دیں یا سادہ ہی بھون لیں۔ چاہیں تو چاولوں میں ڈال لیں۔ سبزرنگ Ú©Û’ ان دانوں کا استعمال اپنی خوبصورتی سے ہر ڈش Ú©Ùˆ ذائقے Ú©Û’ ساتھ غذائیت میں بھی تقویت دیتا ہے۔ جب بات صØ+ت Ú©ÛŒ ہو تو ایک Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ اندر موجود یہ ارزاں نرخ پر دستیاب چند دانے سپر فوڈ Ú©ÛŒ پوزیشن Ø+اصل کرلیتے ہیں۔

    پروٹین کی مقدار سے بھرپور

    مٹر ایک سستی اور باآسانی دستیاب ہونے والی سبزی ہے لیکن یہ سبزی خور کی زندگی میں پروٹین کی مقدار میں اضافہ کرتی ہے۔ آدھ کپ مٹر میں تقریبا چار گرام پروٹین ہوتی ہے۔ اس میں شامل امینو ایسڈ جو پروٹین بناتے ہیں وہ عضلاتی اور ہڈیوں کی طاقت دیتے ہیں اور ہارمون اور انزائم ڈھانچے کے علاوہ جلد کی خوبصورتی اور نشوونما کے لیے مفید ہیں۔

    آنکھوں اور نظر کے لیے بہترین

    آدھا کپ مٹر میں انسانی جسم کو وٹامن اے کی یومیہ ضرورت کی مقدار کا 35 فیصد موجود ہوتا ہے جو آنکھوں اور اچھی نظر کے لیے ضروری ہے۔
    اس کا استعمال کارنیا Ú©Ùˆ صاف رکھنے Ú©Û’ لیے ہے اور یہ وہ جزو بھی ہے جو آنکھوں میں پروٹین Ú©ÛŒ مقدار سے اندھیرے میں دیکھنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت بڑھاتا ہے۔

    مٹر کا استعمال ہاضمہ درست رکھتا ہے

    مٹر میں موجود ریشوں سے نظام انہظام میں بہتری آتی ہے۔ مٹر میں ایسا ریشہ موجود ہوتا ہے جو گزرنے والے فضلہ کو آسان اور تیز تر بنا کر قبض میں آسانی پیدا کرتا ہے۔

    مٹر Ú©Ùˆ آنتوں Ú©Û’ سنڈروم جیسے امراض پیدا ہونے Ú©Û’ خطرے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ ساتھ منسلک کیا گیا ہے اگر کوئی شخص اس مرض میں مبتلا ہے تو ا س Ú©Û’ لیے Ú©Ù… از Ú©Ù… ایک Ú©Ù¾ کا تہائی Ø+صہ اپنی غذا میں شامل رکھنا بہتر اور ضروری ہے۔

    کینسر کے خطر ات میں کمی

    اصل میں ان خطرات سے بچاؤ کا بنیادی سبب اس کے اندر بنیادی طور پر اعلی اینٹی آکسیڈینٹ مواد کی موجودگی ہے جو کہ انسانی جسم میں نقصان دہ بیکٹریا کو ختم کرتا ہے اور سوجن کو کم کرتا ہے۔
    مٹر میں وٹامن Ú©Û’ Ú©ÛŒ وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس میں پروسٹیٹ کینسر سے Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ صلاØ+یت موجود ہے نیز ایسے مرکبات ہیں جو ٹیومر Ú©ÛŒ نشوونما Ú©Ùˆ روک سکتے ہیں۔

    شوگر کے مریضوں کے لیے مفید

    مٹر بلڈ شوگر Ú©ÛŒ سطØ+ کومستØ+Ú©Ù… کرنے میں بھی کام کرتے ہیں جو شوگر Ú©Û’ مرض Ú©Ùˆ قابو میں رکھنےکے لیے انتہائی ضروری ہے۔ شوگر Ú©Û’ خطرے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے میں مدد کرتے ہیں۔





    2gvsho3 - مٹر کا استعمال پانچ بیماریوں سے چھٹکارے کیلئے مفید قرار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مٹر کا استعمال پانچ بیماریوں سے چھٹکارے کیلئے مفید قرار

    2gvsho3 - مٹر کا استعمال پانچ بیماریوں سے چھٹکارے کیلئے مفید قرار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •